تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

کم جونگ نے مذکرات کے لیے بڑی شرط رکھ دی

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق ، کم جونگ کا کہنا تھا کہ وہ پابندیوں کے خاتمے کے بدلے میں اپنے جوہری ہتھیار کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے جوہری ہتھیار ترک کرنے پر اصرار نہیں کریں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔

اتوار کے روز سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب کے دوران کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ ’ذاتی طور پر، اب بھی میری ڈونلڈ ٹرمپ سے اچھی یادیں وابستہ ہیں۔

جواب دیں

Back to top button