تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

بھارتی جنرل ایک چھوٹے بچے کے ہاتھوں رسوا ہو گئے

آپریشن بنیان مرصوص کی ضرب نے بھارت واسیوں کی آنکھیں کھول کر رکھ دی ہیں ۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایک چھوٹے بچے کے ہاتھوں سرعام ذلیل ہو گئے ۔

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو اس وقت زبردست شرمندگی اٹھانی پڑی جب ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک اسکول کے دورے کے دوران ایک بچے نے ان سے سوال کیا کہ آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ نے پاکستان پر حملہ کرکے دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کیا لیکن اس تباہی کی تصاویر کیوں نہیں جاری کی گئیں۔

جواب دیں

Back to top button