
سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے درمیان ایک دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے ۔
معاہدے کے مطابق دونوں ممالک میں سے کسی ایک پر حملہ دونوں ممالک پر تصور کیا جائے گا ۔
اس تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا ۔
انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک’ ۔
https://x.com/kbsalsaud/status/1968431271387787707







