
پاکستان انڈر 17 ٹیم کے آفیشلز کی سری لنکا میں پاکستانی ہائ کمشنر سے ملاقات
ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم الحق عزیز نے بھوٹان کے خلاف 4-0 کی فتح پر ٹیم کو مبارکباد دی
ہائی کمشنر نے آئندہ میچز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ہائی کمشنر نے ٹیم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی





