
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش کی اہلیہ اور سینئر صحافی فیضان بنگش کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔
جہاں عظمیٰ بخاری نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی بھی کی۔
سابق چیئرمین ایس این جی پی ایل میاں مصباح الرحمن ، سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سید آصف ہاشمی، سابق ایم پی اے رائے شاہ جہاں بھٹی بھی فیاض بنگش کی رہائش گاہ پر پہنچے۔
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے مرحومہ کے رسم قل بھی شرکت کی ۔







