تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

مسلمان ممالک اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنائیں ، علی لاریجانی

ایک بیان میں ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔

انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک اسرائیل کی جنونی حکومت کے خلاف ایک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، یہ فیصلہ صیہونی حکومت کے سرپرستوں کو پریشان کرنے کے لیے کافی ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button