تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

امریکا نے بھارت پر ایک اور بجلی گرا دی

امریکا نے بھارت پر ایک اور بجلی گرادی ہے ۔

امریکی کی جانب سے جی 7 ممالک سے بھارت پر ٹیرف لگانے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ روسی صدر کی جنگی مشین کو ملنے والی آمدنی روکنی ہوگی ۔

جی 7 ممالک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا میں جی 7 ممالک کے وزرائے خزانہ کا اجلاس ہوا، روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف زیر غور ہے، اجلاس میں منجمد روسی اثاثوں کو استعمال کرنے پر بھی بات ہوئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یورپی یونین سے بھی بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button