تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

انڈیا کو روس سے تیل کی خریداری سے روکنا امریکہ کی اولین ترجیح ہے ، سرجیو گور

صدراتی کرسی سنبھالتی ہی صدر ٹرمپ اور انڈیا کے مابین غیر یقینی صورتحال پیدا ہو چکی ہے ۔ جس سے شاید لگتا ہے کہ امریکہ انڈیا کی پالیسیوں سے زیادہ خوش نہیں ہے ۔

صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی سرجیو گور کو انڈیا کے لیے سفیر مقرر کرنے کے بعد بھی صورتحال تبدیل نہیں ہو سکی۔

تقرری کی تصدیق کے لیے ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں انھوں نے ان ہی امریکی مطالبات کو دہرایا۔

انہوں نے امریکہ کے اس مطالبےپر زور دیتے ہوئے کہا کہ انڈیا کو روس سے تیل خریدنا بند کرنا چاہیے ۔

انھوں نے کہا کہ انڈیا کو روس سے تیل خریدنے سے روکنا امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔سرجیو گور نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے انڈیا کے وزرائے تجارت کو ٹرید ڈیل پر بات چیت کے لیے امریکہ مدعو کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button