
مطابق قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔
اس کے علاوہ قطری وزیراعظم اعلیٰ امریکی حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
اعلی امریکی حکومتی شخصیات میں نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کے ساتھ بھی ملاقاتیں متوقع ہیں ۔
دوحہ میں 9 ستمبر کو کیے جانے والے اسرائیلی حملے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔







