تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

صدر ٹرمپ کے پسندیدہ تجزیہ کار گولی لگنے سے ہلاک

امریکی صدر کے پسندیدہ تجزیہ کار امریکی ریاست یوٹاہ میں منعقد ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ۔

صدر ٹرمپ نے چارلی کرک کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، ان کی سرجری کی گئی مگر کامیاب نہ ہوسکی، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چارلی کرک ایک شاندار شخصیت تھے۔
چارلی کرک یونیورسٹی تقریب میں خطاب کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے، ان کی گردن میں گولی لگی تھی۔

فائرنگ کے بعد ایک مشتبہ شخص کو مجمع میں سے حراست میں لے لیا گیا ہے، تاہم امریکی میڈیا کے مطابق اس کا حملے سے تعلق نہیں ہے ۔

جواب دیں

Back to top button