تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا ؟ ٹرمپ بول پڑے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطرپریکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصدکو آگے نہیں بڑھاتی، قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ "قطر ایک خودمختار ملک اور امریکا کا قریبی اتحادی ہے، جو ہمارے ساتھ مل کر بہادری سے امن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔”
دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا نے قطری حکام کو دوحہ میں اسرائیلی حملے سے پہلے اطلاع دی تھی، تاہم قطر نے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی۔
قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ "قطر کو کسی حملے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، امریکی حکام کی کال ہمیں دھماکوں کے بعد موصول ہوئی

جواب دیں

Back to top button