تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شہر میں بارش کے 4 سے 6 اسپیل متوقع ہیں، جن میں بعض مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی موسم کا نظام ہے جو بھارت کی جانب سے سندھ میں ڈیپریشن یا ڈیپ ڈیپریشن کی صورت میں داخل ہو رہا ہے اور اس کا راستہ بھی غیر واضح اور پیچیدہ ہے جس کی وجہ سے بارش کی شدت مختلف علاقوں میں متغیر رہ سکتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button