تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سوال پوچھنے پر تحریک انصاف کے کارکنان کا صحافیوں پر تشدد

صحافیوں نے پی ٹی آئی کارکنان کے شدت پسندانہ رویے کے خلاف علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کردیا ۔

اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران بدمزگی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران صحافی کے سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور گالم گلوچ بھی کی ۔

جواب دیں

Back to top button