تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے ، سپریم لیڈر

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر اور کابینہ سے ملاقات کی ۔

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا کہ اسرائیلی ریاست شرمناک جرائم کر رہی ہے۔

رہبر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ مسلم ممالک جو اسرائیل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات کا خاتمہ کریں۔

جواب دیں

Back to top button