تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

بھارت نے پھر پانی چھوڑ دیا ، فلڈ الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ جاری کردیا۔

حکام کا بتانا ہےکہ بھارت کی جانب سے آنے والے پانی کے ریلوں کے باعث دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

جواب دیں

Back to top button