
ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں جس دوران ان پر ایک خاتون کی جانب سے نے انڈا پھینکا۔ اس واقعے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے خواتین کو گھیر لیا۔
https://x.com/BalochNadir5/status/1963900804487655678?t=5fNy0-v6gEpAr1U5OoacFw&s=19
بعد ازاں پولیس نے انڈا مارنے والی دو خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔
واقعے کے بعد پارٹی کارکنان نے شور شرابہ شروع کردیا اور پولیس نے موقع سے 2 خواتین کو حراست میں لے کر اڈیالہ چوکی منتقل کردیا ہے







