تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے روٹی اور آٹے کے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری

صوبہ بھر میں 100 گرام روٹی14 روپے سے زائد فروخت کرنے پر کارروائی ہوگی ۔

 

10 کلوگرام آٹے کا تھیلا 905 روپے تک فروخت کیا جاسکے گا ۔

 

20 کلوگرام آٹا تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ روٹی اور آٹے کے نرخوں پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا

 

پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ مصنوعی مہنگائی اور ناجائز ذخیرہ اندوزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button