تازہ ترینخبریںدنیافن اور فنکار

اجے دیوگن اور کاجول کے اثاثے ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نہ صرف ایک بہترین اداکار ہیں جبکہ ایک ہدایتکار اور پروڈیوسر بھی ہیں اور ان کا اپنا پروڈکشن ہاؤس بھی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر طرف سے ہی کما رہے ہیں اور تاحال فلموں میں بھی ہیرو کا کردار ادا کرتے ہیں ۔

ایک رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن کی مجموعی جائیداد کی ملکیت 427 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

جبکہ ان کی بیوی اور مشہور اداکارہ کاجول کی مجموعی جائیداد کی مالیت 249 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button