تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ : وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ اپنی( ایکس ) پر لکھا کہ مشرقی افغانستان میں آنے والا یہ تباہ کن زلزلہ نہ صرف کابل بلکہ اسلام آباد سمیت پاکستان کے کئی حصوں میں بھی محسوس کیا گیا ہے ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت اس مشکل گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

جواب دیں

Back to top button