تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

مریم نواز کی جھنگ آمد ، صورتحال کا جائزہ لیا

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی جھنگ آمد ، سیلاب متاثرہ علاقوں اور ریلیف کیمپس کا بخوبی معائنہ کیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ میں ریلیف کیمپس کے قریب قائم فیلڈ ہاسپٹل کا دورہ کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ نے دوائیوں کی دستیابی، ڈاکٹروں اور طبی عملے کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے متاثرہ شہریوں کی خیریت دریافت کی اور یقین دلایا کہ آپکی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

جواب دیں

Back to top button