تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

عزالدین القسام کے ترجمان ابو عبیدہ شہید ، عربی نیوز چینل کا دعویٰ

عربی خبر رساں ادارے العربیہ” اور "الحدث” نیوز چینلز کے دعوے کے مطابق ایک فلسطینی ذرائع نے اتوار کی صبح تصدیق کی ہے کہ حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان "ابو عبیدہ” قتل ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیل نے ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جہاں القسام کے ترجمان موجود تھے اور اس اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اپارٹمنٹ میں موجود ہر شخص جان سےگیا۔

ذرائع نے "العربیہ” اور "الحدث” کو یہ بھی بتایا کہ ابو عبیدہ کے اہل خانہ کے افراد اور القسام کی قیادت نے لاش کی تصدیق کے بعد ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

جواب دیں

Back to top button