
امریکی میڈیا کے مطابق خاتون کو ریاست شمالی کیرولائنا میں ریلوے اسٹیشن پر متعدد چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، مقتولہ کی عمر 23 سال تھی۔
پولیس کے مطابق جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچے تو خاتون مر چکی تھی ۔
پولیس کے مطابق ایک 34 سالہ ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے، حملہ آور اور مقتولہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے نہیں تھے، کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے ۔







