
وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سیلاب کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیرآب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پربریف کیا گیا جس کے بعد وزیراعظم نےسیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کیں ۔







