تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیاپاکستان

جہیز نہ لانے پر بیوی کو جلانے والا "درندہ” پولیس مقابلے میں زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں جہیز نہ لانے پر بیٹے کے سامنے ماں کو جلا دیا گیا تھا ۔

گریٹر نوئیڈا میں 28 سالہ نکی کو تشدد کے بعد آگ لگانے والا مرکزی ملزم وپن بھاٹی پولیس مقابلے میں زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق وپن حراست سے فرار ہونے اور اہلکار کا پستول چھیننے کی کوشش کر رہا تھا جس پر پولیس نے فائرنگ کی اور اس کی ٹانگ میں گولی لگ گئی، اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button