
24 اگست کی صبح 10 بجے کیا گیا اور بھارت کی طرف سے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے پیشگی اطلاع دی گئی ۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے ۔
بھارت نے دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ۔
حکومت پاکستان نے بھارتی معلومات کی روشنی میں الرٹ جاری کر دیا







