تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

کراچی : پٹاخوں کے گودام میں دھماکہ ،8 افراد زخمی

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکا ہوا ہے، جس سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔

دھماکے کی شدت سے گرد و نواح کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ۔
3 فائر بریگیڈ کے رضا کار آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کا کہنا ہے کہ امدادی رضا کاروں اور فائر بریگیڈ کے عملے کو سہولت دی جا رہی ہے۔

جواب دیں

Back to top button