
تحریک انصاف پاکستان کے کارکنان اور رہنماؤں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔







