تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی جاپان کو ہائبرڈ کاروں کی تیاری میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹوکیو میں کار سازکمپنی کےہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے کارسازکمپنی کےایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر سے بھی ملاقات کی، مریم نوار نے جاپان کو ہائبرڈ کاروں کی پنجاب میں تیاری اور اسمبلنگ کی دعوت دی ۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور اور راولپنڈی کےدرمیان ہائی اسپیڈٹرین کےذریعے نئے دور کا آغازکریں گے۔

جواب دیں

Back to top button