
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب
لاہور (سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد۔ کیا گیا
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ تقریب میں پی سی بی کے چیف آپریٹگ آفیسر سمیر احمد سید نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ تقریب میں پی سی بی کے اسٹاف اور ان کی فیمیلز کی شرکت کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد کا۔پیغام بھی دیا گیا







