تازہ ترینخبریںدنیافن اور فنکار

بھارتی فلم "تھری ایڈیٹسں ” کے مشہور اداکار چل بسے

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’تھری ایڈیٹس‘ میں پروفیسر کا کردار نبھانے والے اداکار ” اچیوت پوتدار ” 91 سال کی عمر میں چل بسے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اچیوت پوتدار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ وہ کافی عرصے سے زیرِ علاج تھے۔

جواب دیں

Back to top button