
حافظ آباد کے علاقے اسد اللّٰہ پور میں دیرینہ دشمنی کے باعث ملزمان نے 3 افراد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور لاشوں کو گاڑی سمیت کو آگ لگا دی تھی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حولناک قتل کا ملزم قطر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا جسے اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتار کیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتاری کے بعد تھانہ ونیکے تارڑ پولیس کے حوالے کردیا گیا جہاں مزید تفتیش جاری ہے







