تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

آذربایجان نے فیلڈ مارشل کو ” پیٹریاٹک وار میڈل ” سے نواز دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان فوج کے چیف آف جنرل سٹاف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پیٹریاٹک میڈل کے ایوارڈ سے نوازا ۔

جی ایچ کیو آمد پر کرنل کریم ولیوف کو پاک فوج کے ایک چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

کرنل کریم ولیوف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان اور آذربائیجان کے گہرے اور دیرینہ تعلقات پر روشنی ڈالی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا ۔

جواب دیں

Back to top button