تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

صحافی انس شہید نے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی سے کیا کہا تھا ؟

صحافی انس شہید نے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی سے کیا کہا تھا ؟

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی ایرینی خان کا الجزیرہ کے شہید صحافی انس الشریف چاہتا تھا میں اس معاملے کو عوام کے سامنے لاؤں۔

صحافی انس الشریف شہید چاہتے تھے دوسرے لوگ بھی اس معاملے پر آواز اٹھائیں تاکہ اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے اسے روکا جا سکے۔

ایرینی خان کا کہنا ہے کہ انس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت جنگی ہلاکت نہیں ہے بلکہ یہ تو سوچھی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت ٹارگٹ کلنگ ہے ، تاکہ آزاد صحافت کی آواز کو روکا جا سکے ۔

انہوں نے بتایا کہ انس الشریف نے حمایت پر میرا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کوئی چیز اسے سچ بولنے سے نہیں روک سکتی، اس لحاظ سے انس نے اپنے قتل کر مہر لگا دی تھی۔

جواب دیں

Back to top button