تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

جھنگ : سیوریج سسٹم کا انتظام واسا کے سپرد کر دیا گیا

اہلیانِ جھنگ کے لیے بہت بڑی خوشخبری!

میونسپل کمیٹی جھنگ نے آج سے شہر کے سیوریج سسٹم کا انتظام واسا کے سپرد کر دیا ہے ۔

اس سلسلے میں باضابطہ تقریب کے دوران ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی اور سی ای او واسا صولت رضا نے مشینری اور گاڑیاں واسا ٹیم کے حوالے کیں۔

واسا کی ٹیمیں شہر میں سیوریج سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے متحرک رہیں گی۔

شہری کسی بھی شکایت یا مسئلے کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں:

سی ای او واسا: 4204568 – 0300
ایکسین پبلک ہیلتھ: 7940638 – 0345

جواب دیں

Back to top button