تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام ، حتمی بولی کس نے لگائی ؟

القادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ” 405 ” کنال اراضی ” 34لاکھ 20ہزار روپے ” فی کینال کے حساب سے نیلام کر دی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس نیلامی سے حکومت کو ایک ارب 38 کروڑ 51 لاکھ روپے حاصل ہوں گے ۔

اشتہاری ملزم علی ریاض کی 405 کینال کی کامیاب بولی لگانے والے خریدار ایڈووکیٹ عثمان نے بولی لگائی ۔

جواب دیں

Back to top button