Uncategorizedتازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

ضعیف عورت کی بالیاں کھینچنے والا ملزم ” CCD ” مقابلے میں ہلاک

گزشتہ روز قبل انٹرنیٹ پر لاہور کے علاقے غازی آباد کی ایک ویڈیو وائرل تھی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ایک نقاب پوش آدمی ہاتھ میں پیسے تھامے ایک سبزی کی دکان بہانے سے سبزی خریدنے جاتا جاتا ہے اور نہایت بے چین سا نظر آتا ہے ۔ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھنے کے بعد دکان پر بیٹھی ضعیف عورت کے دونوں کانوں سے بالیاں کھینچ کر فرار ہو جاتا ہے ۔

https://www.facebook.com/share/r/19m4E3hzmL/

پولیس کے مطابق سی سی ڈی اہلکار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تھانہ مناواں جارہے تھے۔

راستے میں اس دوران 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان مارے گئے۔
ہلاک ملزمان میں سے ایک وہ ملزم بھی شامل تھا جس نے بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچیں تھیں۔

جواب دیں

Back to top button