تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ہمیں علم ہی نہیں تھا کہ آپریشن سندور میں کیا کرنا ہے , بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف اپیندر دویدی کا حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے ۔ بھارتی آرمی کا حالیہ بیان سوشل میڈیا پر جنگل میں لگی آگ کی مانند پھیل رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اپنی مختلف آراء دے ہیں ۔

بھارتی آرمی چیف اپیندر دویدی نے گزشتہ روز آئی آئی ٹی مدراس میں بھارتی فوج کے تحقیقاتی سیل کے افتتاحی تقریب میں خطاب کیا ۔

جہاں انہوں نے اپنے خطاب میں آپریشن سندور کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آپریشن سندور کو شطرنج سے تشبیہ دی ۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن سندور سوچے سمجھے شروع کر دیا گیا، ہمیں علم ہی نہیں تھا کہ آپریشن سندور میں کیا کرنا ہے، بھارت پاکستان کے تباہ کن ردعمل سے بھی لاعلم تھا۔

جواب دیں

Back to top button