تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

گوجوانولہ: مبینہ گھریلو تشدد کے باعث ملازمہ جاں بحق

گوجوانولہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

پولیس کے مطابق مبینہ قتل کا وقوعہ پیش آیا ہے جس میں تشدد کے باعث ایک گھریلو ملازمہ شدید تشدد کے باعث جاں بحق ہوئی ہیں ۔

مقتولہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ان کے مطابق ان کی بیٹی کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے ۔

پولیس نے بر وقت کروائی کرتے ہوئے مالک مکان اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے اور دونوں مبینہ ملزمان کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button