
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ہونے والی تابڑ تور جنگ کے بعد صدر ٹرمپ کی کاوش سے آذربائیجان کےصدرالہام علیوف اور آرمینیا کے وزیراعظم نے جنگ بندی کے معائدے پر دستخط کر دیے ہیں .
دونوں ممالک کے سربراہان نے صدر ٹرمپ ک ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس شرکت کی .
نیوز کانفرنس میں صدرٹرمپ نےکہا دونوں ممالک تجارت اور معیشت کو ترجیح دیں گے، توانائی، تجارت اور ٹیکنالوجی میں دونوں ملکوں سےدو طرفہ معاہدہ ہوگیا ہے ۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کے وہ جنگیں نہیں امن چاہتے تے ہیں.
اس پر مسرت تقریب میں اس موقع پر آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کیلئے نوبیل انعام کا مطالبہ کر دیا۔







