
ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اینکر نے سوال کرتے ہوئے کہا آپ آصف علی زرداری یا عمران خان میں سے کس کو ووٹ دینا پسند کریں گے ؟
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا وہ آصف علی زرداری کو ووٹ دینا پسند کریں گے کیونکہ کہ وہ عمران خان کی طرح منافق نہیں ہیں ۔ جو ہیں وہ ہیں ۔
لیکن عمران خان کی 5,6 پرسنیلٹیز ہیں کبھی وہ مذہبی بن جاتے ہیں کبھی وہ افیئر چلانا شروع کر دیتے ہیں ، کبھی وو کرکٹر بن جاتے ہیں کبھی بھی وہ درگاہوں پر سجدے کرنا شروع کر دیتے ہیں
ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی کوئی پرسنیلٹی نہیں ہے .







