تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

سرگودھا: سنگ دل ورثا ننھے بچے کو کوڑے پر پھینک کر فرار

سرگودھا کے علاقے لک موڑ سیم نالہ کے قریب پر ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے

موڑ سیم نالہ کے قریب کوڑے کے ڈھیر سے 2 روز کا نوزائیدہ بچہ ملا ہے۔

پولیس کو اطلاع ملنے پربچے کو بازیاب کرکے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا .

جہاں ڈاکٹروں نے بچے کا طبی معائنہ کرنے کے بعد بچے کو مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ورثا نوزائیدہ کو بے رحمی سے چھوڑ کر فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button