تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

” سانوں ایویں دس رہے او ، جیویں اسیں پھڑنا "خواجہ کی ٹویٹ پر عوامی رد عمل

وزیر دفاع خواجہ آصف کی حال ہی میں کی گئی ایک ٹویٹ نے سوشل میڈیا پے ہنگامہ مچا دیا ہے .
وزیر دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بیوروکریسی کی کرپشن پر تنقید کرتے ہوۓ کہا کہ …
” وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ھے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ھے۔ اوریہ نامی گرامی بیوروکریٹس ھیں ۔ مگر مچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہیں۔ بزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ چار ارب بیٹیوں کی شادی پر صرف سلامی وصول کر چکا ھےاور آرام سے ریتٹائرمنٹ کی زندگی گذار رہا ھے۔ سیاستدان تو انکا بچا کھچا کھا تے اور چولیں مارتے ھیں نہ پلاٹ نہ غیر ملکی شہریت کیو نکہ الیکشن لڑنا ھوتا ھے۔ پاک سر زمین کو یہ بیروکریسی پلیت کر رہی ھیں. ”

وزیر دفاع کی اس ٹویٹ پر بہت سارا عوامی رد عمل سامنے آیا ہے لیکن ہر 5 صارفین میں سے 2 کی رائے تقریباً ایک سی ہے

آئیں جانتے ہیں …..

ایک صارف چودھری محبوب نے خواجہ آصف پے طنز کرتے ہوۓ لکھا ” ‏‎حکومت میں ہو پکڑو
سانوں ایویں دس رہے او ، جیویں اسیں پھڑنا 😂
https://x.com/oldpakistani310/status/1952839354424148379?t=qaQI9lKDzBNn-CSkwZe7_w&s=19

ایک اورصارف کاشف علی عباسی کہتے ہیں کہ ” میاں صاحب کا اکاؤنٹ صرف تعزیت کے لیے ہے اور خواجہ صاحب کا صرف شکاتیں لگانے کے لیے ان دونوں کو کوئی بتائے بھائی جان آپ دونوں حکومت میں ہے ”

https://x.com/Kashifabasi1987/status/1952979088546660512?t=hIWrGp10PMMDGKLZvZ5eMA&s=19

ایک اور صارف ” کھری باتیں ” نے کہا … ‏‎خواجہ صاحب گند کو صاف کس نے کرنا ھے۔ اتنے بڑے عہدے پر ھوتے ھوئے ابھی بھی آپ شکوہ کریں تو کچھ سمجھ نہیں آتی منطق کی
https://x.com/AzizUrRehman83/status/1952807718609396113?s=08

جواب دیں

Back to top button