Uncategorizedتازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم دشمنی کی انوکھی منطق ، ویڈیو وائرل

ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم دشمنی کی انوکھی منطق ، ویڈیو وائرل

 

گزشتہ روز وائرل ہونی والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔

اس ویڈیو کے انٹرنیٹ کی دنیا میں مسلم دشمنی کے حوالے سے کئی طرح کے سوالات سامنے آرہے ہیں ؟

 

وائرل شدہ ویڈیو انڈین ائیر لائن ائیر انڈیا کی ہے ، جس میں مسلم دشمنی کا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے ، ویڈیو میں مسلم شخص کو گھبراہٹ کا دورہ پڑنے پر ائیر ہوسٹس کی مدد سے مسافروں کیلے درمیان سے لیکر لیکر جایا جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک شخص نے مسلم شخص کو زور دار تھپڑ دے مارا ۔

 

جب اس سے پوچھا گیا کہ آپ نے تھپڑ کیوں مارا ؟ تو اس شخص کا کہنا تھا کہ میں اس کی وجہ سے تنگ ہوا ہوں۔

https://x.com/DrNimoYadav/status/1951255651583488256

بعد میں اس شخص کو ائیرپورٹ سیکیورٹی کے حوالے کر دیا گیا۔

 

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد غم و غصّے کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ سوشل صارفین کی جانب سے ایک رائے سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ تھپڑ مارنے والے پر پابندی لگائی جائے اور نو فلائی لسٹ میں اس کا نام شامل کیا جائے ۔

جواب دیں

Back to top button