تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

فلیڈ مارشل کا ملتان گیریزن کا دورہ ، جدید ترین ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل

پاک فوج کی بہترین عسکری قوت میں Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر کا اضافہ کر لیا گیا ۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کے ملتان گیریزن کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے بیڑے میں جدید ترین ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا ہے ۔

 

فلیڈ مارشل نے سول ملٹری ہم آہنگی پر زور دیا اور علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر مختلف صلاحیتوں کا حامل ہے ، جس میں ہر موسم اور رات کے اندھیرے میں بھی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت ہے۔

 

فلیڈ مارشل عاصم منیر نے نوجوانوں اور دیگر افسروں سے ملاقات کی اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریف کی۔

جواب دیں

Back to top button