تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیاتپاکستان

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ،منصورہ میں کارکن اور پولیس آمنے سامنے

جماعت اسلامی کی جانب سے  لانگ مارچ  کی کال پر منصورہ میں کارکن اور پولیس آمنے سامنے آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے لانگ مارچ کی کال کے بعد منصورہ میں حالات کشیدہ ہو نے لگے ، جماعت اسلامی کے کارکنوں کی مرکز سے باہر نکلنے کی کوشش پر پولیس اور کارکنوں کے درمیان دھکم پیل، ملتان چونگی سے منصورہ کی طرف آنے والی سڑک کو بند کر دیا گیا ۔
پولیس کی بھاری نفری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کے باہر تعینات  کر  دی گئی ،پرزن وینز اور واٹر کینین بھی منصورہ کے باہر موجود  ہے

جواب دیں

Back to top button