تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری

پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری،

اجلاس تلاوتِ قرآن پاک، نعت رسول مقبول اور قومی ترانے سے شروع ہو گا،

اجلاس 2 بجے شروع ہو گا، صدارت قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے،

آج اجلاس میں محکمہ اوقاف سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے،

اجلاس میں ارکان اسمبلی زیرو آور نوٹسز پیش کریں گے،

اجلاس میں 5 پیش کردہ تحریک التوائے کار پر بحث ہو گی،

اجلاس میں پنجاب ایگریکلچرل انکم ٹیکس(ترمیمی) بل 2025 پیش کیا جائے گا،

اجلاس میں پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی بل 2025 پیش کیا جائے گا،

اجلاس میں پنجاب سینئیر سٹیزن ویلفئیر بل 2025 پیش کیا جائے گا،

جواب دیں

Back to top button