دنیا

حماس نے دو اسرائیلی شہریوں کو رہا کر دیا

اس وقت اسرائیل کے شہر تل ابیب میں جشن کا سا سماں ہے۔ لوگ یہاں سے دو مغوی اسرائیلی شہریوں کے رہائی کے مناظر دیکھ رہے ہیں۔

حماس نے چھ میں سے آج دو مغویوں کو رہا کر کے ریڈ کراس کے حوالے کر دیے ہیں۔

تل ابیب کے چوک میں متعدد لوگ ان رہا ہونے والوں کی تصاویر اٹھائے ہوئے ہیں جنھیں آج رہا کیا گیا ہے۔

ریڈ کراس نے ان شہریوں کو اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا ہے۔ ان میں اویرا مینگیسٹو اور ہشام السید شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button