دنیا
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے سینٹ جان چرچ آمد

ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے خاندان کے افراد اور ان کی آنے والی انتظامیہ کی اہم شخصیات اس وقت واشنگٹن ڈی سی کے سینٹ جان چرچ میں موجود ہیں۔

سینٹ جان چرچ سے چند تازہ تصاویر: