پاکستان

جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے ڈیفنس اداروں پر لگائی گئی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کا واحد مقصد پاکستان کا دفاع ہے اور اس پر کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button