پاکستان

عمران خان کی ’فائنل کال‘: علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ آج اسلام آباد میں داخل ہونے کا امکان

پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں کل سہہ پہر پشاور سے روانہ ہونے والا احتجاجی قافلہ آج اسلام آباد میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اس قافلے میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔

جواب دیں

Back to top button